امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں












توبہ کے ارکان چھ ہیں

 اپنے گناہوں پر پشیمان ہونا۔۔
دوبارہ کبھی بھی گناہ نہیں کرنے کا ارادہ کرنا۔۔
حقوق الناس ادا کرنا ۔
 حقوق الہیٰ ادا کرنا۔۔
جو گوشت رزق حرام سے بدن پر چڑھا ہے وہ پگھل کر رزق حلال سے نیا گوشت بدن پر چڑھے۔۔
جس طرح بدن نے گناہوں کا مزہ چکھا ہے اسی طرح وہ اطاعت کا مزہ چکھے، پس اس صورت میں خدا نہ صرف اس کو دوست رکھتا ہے بلکہ اپنے محبوب بندوں میں اسے قرار دیتا ہے۔۔         
نــــہـــــج الــــبــــلاغـــہ، حـکـمـت 417