بہشت جانے كا فارمولا







 ى جنگ رسول اكرم صلى اللہ عليہ و آلہ اونٹ پر سوار ہو كر كسپر نكل رہے تھے كہ ايك عربى انكى خدمت ميں حاضر ہوا اور اونٹ كو روك كر رسول اللہ صلى اللہ عليہ و آلہ سے پوچھا  كہ مجھے كوئى ايسا عمل بتائيں كہ ميں جنت ميں پہنچ جاؤں۔ رسول عظيم الشان صلى اللہ عليہ و آلہ نے فرمايا كہ: جس طرح كا اخلاق تو چاہتا ہے كہ لوگ تيرے ساتھ ركھيں وہى اخلاق تو ان كے ساتھ ركھ۔ اور جس طرح كا اخلاق تو پسند نہيں كرتا كہ ايسا اخلاق لوگ تمہارے ساتھ نہ ركھيں اس طرح كا اخلاق لوگوں كے ساتھ نہ ركھ۔ حوالہ :
(داستان ہاى اصول كافى،محمد محمدى اشتہاردى، ص:۴۵۷)