موضوع حدیث:حقیقی روزہ
قال الامام الصادق علیهالسلام: إِذَا صُمْتَ فَلْيَصُمْ سَمْعُكَ وَ بَصَرُكَ مِنَ اَلْحَرَامِ وَ اَلْقَبِيحِ وَ دَعِ اَلْمِرَاءَ وَ أَذَى اَلْخَادِمِ وَلْيَكُنْ عَلَيْكَ وَقَارُ اَلصَّائِمِ وَ لاَ تَجْعَلْ يَوْمَ صَوْمِكَ كَيَوْمِ فِطْرِكَ
ترجمہ
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جب بھی روزہ رکھو تو اپنے کانوں اور آنکھوں کا حرام اور بری چیزوں سے (دور رکھ کے ) ان کا بھی روزہ رکھو۔
روزہ کی حالت میں لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرو
اپنے زیر دست خادم اور نوکر کو اذیت و آزار مت دو۔
اپنے آپ کو روزہ دار کے وقار اور شرف سے مزین رکھو۔
تمھارا روزے والا دن دوسرے ایام جیسا نہیں ہونا چاہیے جن میں تم روزہ نہیں رکھتے۔
حوالہ
منلایحضرهالفقیه، ج ۲، ص 109
0 تبصرے