حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمایا کہ:*











 کیا میں تمہیں وہ چیز بتاؤں 
جس کی وجہ سے اللہ تبارک و تعالیٰ تمہارے چہرے کو جہنم کی گرمی سے بچالے گا۔

راوی نے کہا: جی ہاں۔

تو امام جعفر صادقؑ نے فرمایا کہ:
*نماز صبح کے بعد ایک سو مرتبہ کہو*

"اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ"

ایسا کرنے سے اللہ تعالیٰ تمہارے چہرے کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے گا۔۔۔۔۔



(بحارالانوار، جلد94، ص58، حدیث366،
ثواب الأعمال، ص140)