دوستی ٹوٹتے ہی عیب نہ نکالو
امام جعفرصادق عليه السلام ارشاد فرماتے ہیں:
اپنے بھائی سے رابطہ ٹوٹتے ہی اس کی برائی کرنا شروع مت کریں کیونکہ تمہارا ایسا کرنا ملنے کے بچے ہوئے امکان کو بھی ختم کر دےگا اس لئے کہ ممکن ہے اس کا تجربہ بعد میں تم سے ملنے پر مجبورکرے۔انسان کا دل جسے چاہتاہے اس کا ہر عیب اسے ہنر لگتا ہے اور جس سے نفرت کرتا ہے اس کا ہر ہنر عیب نظر آنے لگتاہے اس لئےکسی سے رابطہ ٹوٹتے ہی اس کی برائی مت کرنے لگیں۔
ميزان الحكمه ج۱ ص۴۷ باب 2688

0 تبصرے